انتقال

   


حیدرآباد 3 جنوری (راست) محترمہ سیدہ رضوانی بیگم موظف ہیڈ مسٹریس سٹی ماڈل ہائی اسکول چادرگھاٹ زوجہ جناب سید کریم الدین کا 3 فروری 2022 ء کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج بعد عصر مسجد الماس میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد الماس کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ زیارت 4 فروری کو مسجد ہذا چادرگھاٹ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 7702237359 پر ربط کریں۔