انتقال

   

حیدرآباد ۔ 5 اکٹوبر (راست) جناب محمد شرف الدین ولد جناب محمد سلطان مرحوم ساکن دودھ خانہ بستی بنجارہ ہلز روڈ نمبر 7 کا 4 اکٹوبر جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد برکت ولا بنجارہ ہلز روڈ نمبر 7 میں ادا کی گئی اور تدفین دیورکنڈہ بستی روڈ نمبر 5 کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 6 اکٹوبر اتوار کو بعد نماز عصر مسجد برکت ولا میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9866172706 یا 8106215586 پر ربط کریں۔