انڈین آئیڈیل ونر کو ممبئی جانے کیلئے پیسوں کی ضرورت

,

   

نیہا میڈم سے پیسوں کا انتظام کرنے کی درخواست
٭ انڈین آئیڈیل 11 کے ونر سنی ہندوستانی نے انکشاف کیا ہیکہ گلوکارہ نیہاککر جو اس شو کی ججس میں سے ایک ہیں، کو مخاطب ہوکر کہا ہیکہ اس کے پاس پیسے نہیں ہیں، شو کیلئے ممبئی تک آنے اس کی مدد کریں۔ اس کے سفر کا انتظام کیا جائے۔ یہ میرے لئے بہت مشکل سفر ہے۔ سنی جو بھٹنڈا میں جوتوں کو پالش کرتا ہے اس مقابلہ میں حصہ لیکر کامیاب ہوا اور اسے 25 لاکھ روپئے نقد انعام، ایک کار اور ٹی سیریز کیسٹ بنانے والی کمپنی کے ساتھ معاہدہ بھی ہوا ہے۔