نئی دہلی :سابق ائر چیف مارشل بی ایس دھنوا نے کہا کہ انڈین ائر فورس نے نوٹ بندی کے بعد 625 ٹن نئے نوٹ ملک کے مختلف حصوں تک منتقل کئے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایک کروڑ 20 کیلو کے ایک بیاگ میں سماتے ہیں تو وہ جانتے کہ ہم نے کتنے کروڑ منتقل کئے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ونگ کمانڈر ابھینندن کے پاس رافیل ہوتا تو اس کا نتیجہ مختلف ہوتا ۔