لندن : انگلینڈ میں منکی پاکس کے مزید 71 کیسز سامنے آگئے۔ منکی پاکس کے مزید 71 کیسز سامنے آنے کے بعد انگلینڈ میں 172 جبکہ برطانیہ میں اس وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 179 ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں 4، ناردرن آئرلینڈ میں 2 جبکہ ویلزمیں منکی پاکس کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔