اُردو ہندی کے ممتاز شاعر راحت اندوری کی عوام سے اپیل۔ کرونا وائرس کے لئے سب سے بہترین علاج گھروں بند رہیں۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

کرونا وائرس کی وباء کو پھیلنے سے روکنے کے لئے قومی سطح پر لاک ڈاؤن کا نفاذعمل میں لایاگیاہے۔ عوام کی حمل ونقل پر روک لگادی گئی ہے۔

بازار بند ہیں‘ تمام ٹرانسپورٹ بند ہیں۔ لوگ اپنے اپنے گاؤں اور مقامات پر پہنچنے کے لئے پیدل چلنے پر مجبور ہیں۔ کئی ممتاز شخصیتیں کرونا وائرس کی وباء کو پھیلنے سے روکنے کے لئے عوام سے اپیل کررہے ہیں کہ وہ گھروں میں بند رہیں۔

سماجی دوری قائم کریں تاکہ عالمی وباء کی چین کو توڑ ا جاسکے۔

اسی دوران ہندی او راُردو کے ممتاز شاعر راحت اندوری نے بھی ایک ویڈیو اپیل کرتے ہوئے عوام سے کہاکہ وہ گھر میں رہیں اور لوگوں سے دوری اختیار کریں۔ ویڈیو ضرور دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=P3dBGblKb90