اکشئے کی سب سے زیادہ آمدنی ، فوربس کا انکشاف

   

ممبئی ۔ /5 جون (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اسٹار اکشئے کمار واحد ہندوستانی ہے جنہیں 2020 ء میں دنیا کے سب سے زیادہ آمدنی والے شخصیتوں کی فوربس لسٹ میں جگہ ملی ہے ۔ ٹیکس سے قبل ان کی آمدنی 48.5 ملین ڈالر بتائی گئی ہے ۔