Friday , January 24 2020

اکشے کمار نے ٹوئنکل کھنہ کو پیاز کے جھمکے پیش کئے

٭٭ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی بیوی ٹوینکل کھنا کو پیاز سے بنے ہوئے جھمکے پیش کئے جسے اکشے کمار کے مداح نے کپل شرما کے شو میں انہیں تحفے میں دیا۔ ٹوینکل کھنا نے اس تصویر میں ٹویئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بعض وقت معمولی سی چیز بھی اہمیت اختیار کرجاتی ہے اور یقیناً یہ ہمارے لیے بڑی شے بن جاتی ہے۔ اکشے کمار نے ان سے کہا کہ یہ جھمکے یقیناً تمہاری خوشی بہترین تحفہ ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT