بیروت۔توانائی کی قلت سے دوچار ملک میں راحت کے لئے ایرانی تیل پر مشتمل ٹینکرس ٹرکس لیبان کو پہنچے ہیں۔زنہو نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق ایرانی تیل پر مشتمل ایک ٹرک اتوار کے روز نکلا اور تیل کو ٹرک سے منتقل کرکے بیکا ویلی جمعرات کے روز روانہ کردیاگیاہے۔
لیبان کو میں امریکی کرنسی کے ذخائر کی قلت سے دوچار ہے‘جس کی وجہہ سے ملک میں تیل کی درآمد کو پوری کرنے سے قاصر ہیں۔
حزب اللہ لیڈر سعید حسن نصر اللہ نے پیر کے روز اعلان کیاتھا کچھ دن میں سیریا بندرگاہ بنیاں کے لئے ایک دوسری کشتی تیل پر مشتمل پہنچے گی‘ او رلبنان کے لئے مزید دو گشتی گیسو لائن او رتیل پر مشتمل حاصل ہونے کی توقع ہے۔
بعض لبان کی مخالف حزب اللہ پارٹیاں پچھلے چند دنو ں سے امریکی کی جانب سے لیبان پر عائد تحدیدات کے متعلق امکانی تشویش کا اظہار‘اس کی وجہہ ایران سے تیل کی درآمد ہے