ایم ایل ایز نے سرحد بند کرنے کہا : کجریوال

,

   

نئی دہلی 25 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) شہریت ترمیمی قانون پر شمال مشرقی دہلی میں جھڑپوں اور تشدد کے دوران چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے کہا کہ دہلی کے سرحدی علاقوں کے ارکان اسمبلی نے ان سے کہا ہے کہ لوگ باہر سے آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ سرحدات کو بند کرنے کی ضرورت ہے ۔ کجریوال نے کہا کہ انہوں نے ضلع مجسٹریٹس سے کہا ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ امن مارچ کا اہتمام کریں۔