ایڈ سیٹ داخلہ کونسلنگ کا یکم دسمبر سے آغاز

   

حیدرآباد ۔ 25 نومبر ( سیاست نیوز ) ایڈ سیٹ کونسلنگ کا یکم دسمبر سے آغاز ہوگا ۔ ایڈ سیٹ کنوینر رمیش بابو نے کہا کہ یکم تا 8 ڈسمبر امیدوار رجسٹریشن کروالیں ۔ 18 تا 20 تاریخ ویب آپشن دینا ہوگا ۔ 24 دسمبر سے سیٹوں کو مختص کیا جائیگا ۔ نشست حاصل کرنے والے امیدواروں کو 28 دسمبر تک متعلقہ کالجس میں رپورٹنگ کرنی ہوگی ۔ اور 30 دسمبر سے کلاسیس کا آغاز ہوگا ۔ ع