ایکٹر عرفان خان کی والدہ کا انتقال

   

جئے پور ۔ /25 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر عرفان خان کی والدہ سعیدہ بیگم کا بعمر 80 سال ہفتہ کو یہاں انتقال ہوا ۔ وہ طویل عرصہ سے پیرانہ سالی کے امراض سے دوچار تھیں ۔ عرفان خان لاک ڈاؤن کے سبب اپنی والدہ کی تدفین میں حصہ نہیں لے سکے ۔