Friday , August 23 2019

ای وی ایم نہیں ‘ بیالٹ پیپر لایا جائے : ممتا

کولکتہ 21 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے آج مطالبہ کیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو بیالٹ پیپر سے تبدیل کیا جانا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں انتخابی اصلاحات کی ضرورت ہے ۔ اگر ہم انتخابات میں کالے دھن کا استعمال روکنا ‘ جمہوریت کو بچانا چاہتے ہیں اور سیاسی جماعتوں میں شفافیت لانا چاہتے ہیں تو ہمیں اصلاحات لانے چاہئیں ۔

TOPPOPULARRECENT