حیدرآباد۔ کورونا وباء کے پیش نظر اے وی کالج آف آرٹس ‘ سائینس و کامرس میں اسسٹنٹ کی جائیدادوں کیلئے تحریری امتحان جو 25 اپریل کو ہونے والے تھے انہیں ملتوی کردیا گیا ہے ۔ رجسٹرار کالج نے بتایا کہ تا حکم ثانی یہ امتحان ملتوی رہیں گے ۔