حیدرآباد 3 جون (یواین آئی) آندھرا پردیش کی کابینہ کا اجلاس اس ماہ کی 11تاریخ کو منعقد ہوگا ۔ وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کی زیرصدارت 11 بجے دن ہونے والے اس اجلاس کے سلسلہ میں چیف سکریٹری نیلم سہائے نے احکام جاری کئے ۔