بات چیت سے قبل دفاعی صلاحیت کی بہتری ضروری : مذاکرات کار

   

کیف۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ وہ روس کے ساتھ مذاکراتی عمل سے قبل اپنی دفاعی پوزیشن بہتر بنانا چاہتا ہے۔ اس تناظر میں کییف نے مطالبہ کیا ہے کہ مغربی ممالک اسے جدید ہتھیار فراہم کریں تاکہ روسی حملوں کو ناکام بناتے ہوئے مذاکرات کی مزید پر اسے دباؤ میں لایا جا سکے۔ یوکرینی مذاکرت کار ڈیوڈ ارکھمیا نے مزید کہا کہ بہتر دفاعی صلاحیت ہی ماسکو حکومت کے ساتھ متوازن مذاکرات کا باعث ہو سکے گی۔