فرنیچر مالیتی 49,999 روپئے خری پر ایک الیکٹرک بائیک مفت
حیدرآباد ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : بانٹیا فرنیچرس نے ایک پرکشش فرنیچر سیل کا اعلان کیا ہے ۔ صوفے ، بیڈس ، ڈائیننگ ٹیبلس ، ریکلائنرس ، وارڈ روبس اور دیگر گھریلو فرنشنگس پر پرکشش ڈسکاونٹس رکھے گئے ہیں ۔ پیشکش کے حصہ کے طور پر ایسے گاہک جو 49,999 روپئے مالیت کا فرنیچر خریدیں گے وہ ایک الیکٹر بائیک مفت حاصل کرسکتے ہیں جو پیشکش کے قواعد و شرائط کے تابع ہے ۔ سیل میں علاوہ ازیں زمرہ جات میں منتخب کردہ پراڈکٹس پر 63 فیصد تک ڈسکاونٹ بھی ہے۔ چنانچہ گاہکوں کو پرموشنل قیمتوں میں اسٹائیلش فرنیچر کے ساتھ ان کے کھروں کی تزئین کے لیے ایک موقع دیا جارہا ہے۔
امیت بانٹیا نے کہا ’ بانٹیا فرنیچرس پر ہم ہمیشہ خاندانوں کی آرامدہ اور خوبصورت گھروں کی تخلیق کرنے میں مدد کرنے پر توجہ مرکوز کرتے ہیں ۔ اس خصوصی سیل کے ساتھ ، گاہک پرکشش قیمتوں میں فرنیچر کے وسیع و عریض رینج سے انتخاب کرسکتے ہیں ، حالانکہ ان کی خریداری کا جشن منانے کے لیے الیکٹرک بائیک کی پیشکش ایک اضافی جہ ہے ‘ ۔
نریندر بانٹیا نے کہا ، ’ ہم اس سیل سے اپنے گاہکوں کو حقیقی قدر اور نعم البدل کی خریداری کے تجربہ کی پیشکش کرنا چاہتے ہیں ۔ لیونگ روم اور بیڈ روم کے فرنیچر سے لے کر ڈائننگ اور دفتری لوازمات تک رینج میں مختلف ضرورتوں اور بجٹس کے لیے اختیارات اہل خریداریوں پر لچکدار ادائیگی کی سہولتوں کے ہمراہ شامل ہیں ‘ ۔
اپنے گھر کی تجدید و تزئین کا ایک موقع : بانٹیا فرنیچرس جو ’’ Affordable Lifestyles Since 1955 ‘‘ قابل دسترس طرز زندگی 1955 سے ، ٹیک لائن کے ساتھ جڑواں شہر اور دیگ مقامات بشمول سکندرآباد ، کوکٹ پلی ، دلسکھ نگر ، عطا پور ، کومپلی ، کرمن گھاٹ ، بوڈ اپل ، ناگول ، ہائی ٹیک سٹی ، ورنگل ، کریم نگر اور وجئے واڑہ میں گاہکوں کی خدمت کرتا ہے ۔
گاہک اسٹور کے اشتہار کو شوروم کی تفصیلات اور رابطہ نمبرات کے لیے ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔
ہیڈ آفس : 207 بانٹیا اسٹیٹ ، سکھ روڈ ، سکندرآباد ۔ 500003 ، تلنگانہ ، انڈیا ۔ فون نمبر +914027841562/3/5 ، ای میل : [email protected] ، ویب سائٹ www.bantia.in ۔۔