٭ راجستھان حکومت ایسے افراد کو بدعنوان لوگوں کا شکار ہونے سے بچائے گی جو سرکاری ملازمین کی جانب سے رشوت خوری اور بے ایمانی کی اطلاع دیں گے ۔ چیف منسٹر کے دفتر نے انہیں یہ بات بتائی۔ تمام سرکاری محکموں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے کام کاج کو نہ روکیں اور نہ اس میں خلل پیدا کریں۔ حکومت نے کہا کہ احکامات کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔
