برائٹ مائنڈس آئی اے ایس کی جانب سے ٹیچنگ کا ایک نیامعیار

   

حیدرآباد ۔ 11 ۔ دسمبر : ( راست ) : برائٹ مائنڈس آئی اے ایس کی کامیابی کی ایک طویل کہانی ہے جس میں ٹیچنگ کے بہترین معیار کو پیش کرنا بھی شامل ہے جس میں سب سے اہم حالات حاضرہ کا موڈیول برائے یو پی ایس سی 2020 ( انگریزی میڈیم ) بھی شامل ہے جس کی قیادت سید شجاعت اللہ ایم اے ، ایم بی اے کرتے ہیں ۔ اس کی خصوصیات میں یو پی ایس سی معیار کے تین ہفتہ واری ٹسٹ اور ہر ٹسٹ کے بعد انٹرایکٹیو سیشن کا انعقاد شامل ہیں ۔ فیس صرف 2500 روپئے ہے جب کہ داخلوں کا آغاز 20 دسمبر سے شروع ہوگا ۔ پتہ : 3-6-142/3/7 اسٹریٹ نمبر 17 ، ایچ ڈی ایف سی بینک ، نزد واسو میڈیکل ہال ، حمایت نگر ، حیدرآباد تلنگانہ 8142710749 یا 8309036615 پر ربط کریں ۔۔