برطانیہ میں ایک 70 سالہ خاتون 8 دن تک باتھ ٹب میں پھنسی رہی

   

لندن ۔ /24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کے لیسیٹر شائر سے تعلق رکھنے والی ایک 70 سالہ خاتون 8 دن تک اپنے باتھ ٹب میں پھنسی رہی ۔ اسے بعد ازاں نکالا گیا ۔ وہ پانی نہانے کیلئے ٹب میں اتری تھیں لیکن وہ باہر نہیں نکل سکی اور نہ ہی اسے غذا حاصل ہوسکی ۔ اس کیلئے غذا سربراہ کرنے والے ادارے نے پولیس کو اطلاع دی ۔ اس سے رابطہ نہیں ہونے پر گھر میں گھس کر دیکھا گیا تو پتہ چلا کہ وہ ٹب میں پھنسی ہوئی ہے ۔