برطانیہ میں تمام مساجد کھول دی گئی ہیں۔ نماز جمعہ پر پابندی برقرار

,

   

لندن: برطانیہ میں تین ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد تمام مساجد کھول دی گئی ہیں۔ حکومت نے مساجد میں محدود تعداد کے ساتھ نماز کی اجازت دی ہے جبکہ نماز جمعہ کے بڑے اجتماع پر پابندی برقرار ہے۔ مساجد انتظامیہ بخار کی جانچ، ہینڈ سینی ٹائزر اور ماسک یقینی بنانے کی پابندہوگی۔

ضعیف حضرات اور 12 سال سے کم عمر بچوں کو مساجد میں داخلہ پر پابندی برقرار رہے گی۔ اس کے علاوہ دیگر عبادت گاہیں، ریستوراں اور اصلاح خانے بھی کھول دئے گئے ہیں۔