Tag Archives: London

تازہ ترین واقعہ میں لندن کی مسجد میں فائرنگ، کوئی ہلاک یا زخمی نہیں، حملہ آور فرار۔

لندن: ان دنوں دہشت گردتنظیمیں مسلمانوں کے عبادت گاہو ں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ ایک تازہ ترین واقعہ میں لندن کی سیون کنگ مسجدمیں نماز تراویح کے دوران ایک مسلح شخص نے مسجد میں گھس کر دہشت گرد کا ننگا ناچ کرنے کی کوشش کی لیکن وہاں موجود نمازیوں نے …

Read More »

حیدرآبادی نوجوان کا لندن میں سڑک حادثہ میں موت 

حیدرآباد(تلنگانہ) : لندن میں سڑک حادثہ میں ایک حیدرآبادی نوجوان کی موت واقع ہوگئی ۔ ہندوستانی خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی خبر کے مطابق متوفی کا نام محمد عثمان علی بتایا جاتا ہے۔ وہ کل رات سڑک پر پیدل گذررہاتھا ایک تیز رفتار کار نے اسے ٹکر دیدی …

Read More »

مسلم مخالفت کے خلاف کو ئی قدم اٹھایا جانا چاہئے : لندن کے میئر صادق خان کا وزیر اعظم تھریسامہ سے نمائندگی

لندن : برطانیہ کی راجدھانی لندن کے میئر صادق خان نے وزیر اعظم تھریسامے سے اسلاموفوبیا کی نئی تعریف کو تسلیم کرنے او رکنز رویٹو پارٹی میں موجود مسلم مخالفت کے مقابل کوئی قدم اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ صادق خان نے تھریسامے کو تحریر کردہ مراسلہ میں متعدد دفعہ …

Read More »

نیراؤ مودی کی واپسی کیڑوں سے بھری بوتل کھولنے کے مترادف

ذرائع کا یہ ماننا ہے کہ بھگوڑے نیراؤ مودی کو لندن سے ہندوستان ایک مرتبہ لائے جانے کے بعد ‘ متعدد واقعات میں اس پر جانچ ہوگی نئی دہلی۔ بیراؤ مودی کو ممکن ہے کہ 13ہزار کروڑ کی بینک دھوکہ دہی کیس کے ضمن میں ہندوستان لایاجائے گا مگر یہ …

Read More »

برطانیہ میں صادق خان ’’ پولیٹشین آف دی ایئر ‘‘ نامزد

لندن : سیاسی زندگی میں مسلسل خدمات کے لئے واحد مسلم وزیر لندن میئر صادق خان کو برطانیہ میں ’’ پولیٹیشن آف دی ایئر ‘‘ سے نوازا گیا ۔ ۴۸؍ سالہ صادق خان کے والدین کا تعلق پاکستان سے ہے ۔ جبکہ صادق خان کے دادا دادی اور دیگر رشتہ …

Read More »

لندن میں پناہ گزین کی زندگی گذارنے والا نیراؤمودی ’ اسٹریچ ہائیڈ‘ جیکٹ پہن رہا ہے

ان میں سے کئی ہندوستان میں دھوکہ دے کر فرار ہوئے ہیں‘ بھگوڑوں اورپناہ گزینوں کی زندگی گذار رہے ہیں سب سے مشہور بھگوڑی ہندوستان کا تمغہ حاصل کرنے سے قبل وزیراعظم نریند رمودی کے ساتھ ایک گروپ فوٹومیں نیراؤ مودی کے دیکھائے دئے جانے کے بعد سے ان کی …

Read More »

لندن میں مزے لوٹ رہا ہے بھگوڑا نیراؤمودی۔ ویڈیو

جنوری2018میں اسکام منظرعام پر آنے سے کچھ ہفتہ قبل نیراؤمودی ہندوستان سے فرار ہوگیاتھا نئی دہلی۔دی ٹیلی گراف میں شائع خبر کے مطابق ہیراؤ ں کا پنجاب نیشنل بینک فراڈ میں کروڑ ہاروپیو ں کاغبن کرنا والا بھگوڑا تاجر نیر اؤ مودی لندن کے مغربی حصہ میں ایک لکژری عمارت …

Read More »

لندن میں کشمیر کے نام پر تقریب کے متعلق مسلئے پر یونائٹیڈ کنگ ڈم سے ہندوستان بات کرے گا۔

ایم ای اے ترجمان رویش کمار نے جمعرات کے روز کہاکہ توقع کی جارہی ہے کہ یوکے اس مسلئے پر اپنی تشویش ظاہر کرے گا کیونکہ وہ ایک ’’ دوستانہ تعلقات اور اسٹرٹیجیک پارٹنر ‘‘ ہے نئی دہلی ۔ جمعرات کے روز ہندوستان نے کہاکہ فبروری4اور 5کے روز لندن کے …

Read More »

ائی جے اے کے دستاویزات میں دعوی ‘ سید شجع کو مارچ2018میں پناہ دی گئی تھی

پیر کے روز لندن میں نیوز کانفرنس منعقد کرنے والے ‘انڈین جرنلسٹس اسوسیشن ( ائی جے اے) یوروپ‘ کے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق ‘ خود کو ای وی ایم ہیکر کے طور پر پیش کرنے والے سید شجع کو امریکہ میں مارچ2018کے وقت پناہ دی گئی تھی نئی دہلی۔ …

Read More »

لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر ڈرونس دیکھے جانے پر پروازیں ایک گھنٹے تک معطل ، تحقیقات کا آغاز

برطانوی دارالحکومت لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے قریب منگل کو ایک ڈرون دیکھے جانے کے نتیجے میں پروازوں کی عارضی معطلی کے بعد اس واقعے کی تحقیقات میں اب فوج پولیس کی مدد کر رہی ہے۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے اس واقعے کی ’مکمل مجرمانہ تحقیقات‘ کا آغاز …

Read More »

عدم معاہدے پر خطرے کے منڈالتے بادل میں برطانیہ کے تجارتی ادارے ’خوف کے ماحول میں‘۔ یوکے کے بڑے تجارتی گروپس کا انتباہ

تجارتی اداروں کے اعلی گروپس نے انتباہ کے بعد بریکسٹ کے متعلق عدم معاہدے کے پیش نظر ملک کے برٹش ادارے خوف کے ماحول میں دیکھائی دے رہے ہیں۔ لندن۔یوروپی یونین کے ساتھ تعلقات میں خرابی کے بعد سیاسی لیڈروں کا اتحاد ضروری ہوگیاہے‘ پانچ بڑی تجارتی تنظیموں نے تشویش …

Read More »

۔4 سیاسی پاریٹیوں کی تھیریسا حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک

لندن-برطانیہ میں اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این پی) سمیت چار سیاسی پارٹیوں کی جانب سے ایوان زیریں ہاؤس آف کامنس میں تھیریسامے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی ہے ۔ پارلیمنٹ (ہاوس آف کامنس) میں ایس این پی کے رہنما ایان بلیک فورڈ نے بتایا کہ …

Read More »

بریکسٹ کے متعلق دوسرا ریفرنڈم کرانے کی لندن میئر صادق خان نے کی مانگ

ابزرور نیوز پیپرکو لکھے گئے ایڈیٹوریل میں لیبر پارٹی کے سیاست داں نے کہاکہ بریکسٹ ملازمت کے لئے نقصان کی وجہہ بنے گا۔ لندن میئرصادق خان نے یوروپی یونین کے لئے برطانیہ کی رکنیت کے لئے تازہ ریفرنڈم کرانے کی مانگی ‘اورانتباہ دیا کہ مذکورہ امتناعات نہ صرف ملازمت کے …

Read More »

نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کا لندن میں انتقال

لندن۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازکا منگل کے روز لندن میں انتقال ہوگیا۔ Former three-time Pakistan prime minister Nawaz Sharif's wife, Kulsoom Nawaz, breathed her last at a London hospital Read @ANI Story | https://t.co/Fcj3he81Ti pic.twitter.com/AtwGzNw5sA — ANI Digital (@ani_digital) September 11, 2018 صدر …

Read More »

راہول گاندھی لندن میں کہاکہ’’ اخوان المسلمین کے طرز پر آر ایس ایس تمام خیالات کو ختم کرنے کی کوشش میں مصروف ہے‘‘۔

لندن کے ائی ائی ایس ایس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی کے پاس پاکستان کے لئے ’’حکمت عملی پر گہری سونچ ‘‘ نہیں ہے‘ مگر اس بات کو بھی قبول کیا ہے کہ اسلام آباد کے ساتھ اس کا حل’’ بہت …

Read More »

نتن یاہو کے دورہ کے خلاف فرانس اوربرطانیہ میں شدید احتجاج

لندن : اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے دورہ یوروپ کے دوران فرانس او ربرطانیہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے او رجلوس نکالے جارہے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق منگل کو اسرائیلی وزیر اعظم کے فرانس پہنچنے پر پیرس میں سماجی تنظیمیں ،فلسطینی ، مسلمان او رعرب تارکین وطن کی …

Read More »

ائی ایس ائی ائی دہشت گرد کے طور پر پہلی خاتون مجرم

سفا بولار عمر18سال نے ان لائن دوستی کے بعد ایک ائی ایس ائی ایس دہشت گرد سے شادی کی غرض سے سفر کے دوران انتظامیہ نے اس مداخلت کی جس کے جواب میں اس نے اپنے آبائی شہر میں گرنائیڈ حملہ گن حملہ کرتے ہوئے پکڑی گئی۔ لندن ۔پولیس اور …

Read More »

مسلم ماڈل کو حجاب کی وجہہ سے تفریق کاسامنا کرنا پڑا

لندن۔ مسلم ماڈل ماریہ ادریسی نے انکشاف کیاہے کہ انہیں حجاب پہننے کے باعث بیوٹی ( اشتہاری ) مہم میں شامل کرنے سے روک دیاگیاتھا۔ لندن سے تعلق رکھنے والے 25سالہ ماریہ ادرایسی کا کہنا ہے کہ انہیں حجاب پہننے کی وجہہ سے بیوٹی مہم میں شامل نہیں کیاگیا۔ ماریہ …

Read More »

وزیر اعظم نریندر مودی لندن کے دورے پر‘ نیرو‘ چوکسی‘ للت اورمالیا بھی لندن میں 

حیدرآباد۔ ہندوستان کو لوٹنے کے بعد ساری دولت لے کر فرار ہونے والے ملزمین ائی پی ایل کے سابق ڈائرکٹر للت مودی‘ شراب کے بڑے کاروباری وجئے مالیا‘ گیتانجلی جویلریس کے مالک نیراؤ مودی اور میہول چوکسی ( اپنے میہول بھائی ) مبینہ طور پر لندن میں مقیم ہیں۔ ان …

Read More »

مودی کا استقبال نہیں ہوگا۔ کتھوا اور اونناؤ کیس کا عکس مودی کے یوکے دور دیکھائی دیا

نئی دہلی۔وزیراعظم نریندر مودی یوکے کے دوسرے دورے پر ہیں جہاں چہارشنبہ کے روز لندن کی سڑکوں پر مخالف نعروں کے ساتھ انہیں اجاگر کیاجائے گا۔ توقع کی جارہی ہے کہ سارے یوکے میں مختلف گروپس کی جانب سے مودی کے خلاف اور موافق ریالیاں نکالی جائیں گی۔ مودی کا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT