بنارسی ساڑیوں اور ڈیزائنر سوٹس کا ڈریس میٹریل کا شاندار شورومایم ایس ساریز دی بریڈل کلکشن

   

دکن کی حسین دوشیزاوں و خواتین کے لئے بنارسی ساڑیوں کا کلکشن۔ ایم ایس ساریز جہاں پر ایک سے ایک دیدہ زیب مختلف ڈیزائن کے ساڑیاں جو آپ کے خاص کر بنارس اور دوسری ریاستوں سے منگوائی گئی ہے دستیاب ہے۔ آپ کو ایک ہی چھت تلے شادی بیاہ یا دیگر تقاریب کے لئے خریداری کرسکتے ہیں۔ آپ کے لحاظ سے ہر رینج موجود ہے۔ مہدی پٹنم ایم ایم ہاسپٹل کے روبرو مصروف ترین شاہراہ پر مختصر عرصہ میں خواتین و دوشیزاوں کا من پسند شوروم بن گیا ہے۔ جہاں کے ملبوسات ، شلوار سوٹ، کھڑے دوپٹہ، غرارے، ایکسکلوسیو ، دلہنوں کے لئے مختلف ڈیزائنر کے مختلف اقسام کے ڈریس میٹریل ۔ ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت اسٹاک موجود ہے۔ حاجی محمد نور نے بتایا کہ ان کے ہاں دوسرے شورومس سے ہٹ کر ایک یونیک ملبوسات ہے۔ جو آپ کے کہیں اور نہیں ملے گا۔ آپ گھر بیٹھے بھی آرڈر دے کر اپنے من پسند کے ملبوسات منگوا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ماہر کاریگر بھی موجود ہے جو آپ اپنی پسند کے مطابق شلوار سوٹس کی سلوائی بھی کرسکتے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بنارس میں ان کا ورکشاپ بھی موجود ہے۔ جہاں پر ماہر فیشن ڈیزائنر کی نگرانی میں کام کیا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے شوروم میں روایتی ہائی فیشن ملبوسات کا کلکشن ہر وقت دستیاب ہے۔ فون 040-23538692 ۔ 9703378692 پر ربط کریں۔