بھارت نے کورونا معاملے میں برازیل کو پیچھے چھوڑ دیا

,

   

بھارت نے کورونا معاملے میں برازیل کو پیچھے چھوڑ دیا

نئی دہلی: ملک میں لگاتار کورونا کے معاملے تیزی سے بڑھتے جا رہے ہیں، بھارت نے برازیل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ، کورونا کے معاملے میں اب بھارت دوسرے نمبر پر ہے، پچھلے چوبیس گھنٹوں میں پورے ملک میں کورونا کے 86 ہزار سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ پورے ملک میں چوبیس گھنٹوں میں 1079 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اپ کو بتادیں کہ اس وبا سے اب تک پورے ملک میں ستر ہزار سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے، ملک بھر میں کل متاثرین کی تعداد چالیس لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ رپورٹ۔

YouTube video