بھارت کی گنگا جمنی تہذیب! مسلمانوں نے کئ ہندو بھائیوں کی آخری رسومات ادا کی

,

   

ہندوستان میں حالیہ برسوں مختلف برادریوں میں خاص کر ہندو مسلمان نفرت کا ماحول پیدا کیا گیا ہے، اور اسکے نتیجے میں پر تشدد واقعات پیش اۓ، اس نفرت کی رجحان کو کئی ریاستوں میں سیاسی سرپرستی حاصل ہے، حتى کہ مرکز کی بی جے پی حکومت بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، اسی لئے نفرت کی اندھی تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔

اب جبکہ کہ پوری دنیا میں کویڈ 19 کی وبا پھیل رہی ہے اور ہندوستان میں بھی اس نے اپنے قدم جما لیے ہیں، مگر ہندوستان میں متعصب میڈیاء نے اس وبا کو بھی مسلمانوں سے جوڑ دیا ہے اور مسلمانوں پر الزام تراشی شروع ہو چکی ہے، مگر اسکے باوجود بھی ہندوستان میں اپسی بھائی چارہ اور ایک دوسرے کی مدد کرنے کا رجحان ختم نہیں ہو رہا ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مغربی بنگال کے مالدہ، مہارشٹرا کے ممبیٔ ، مدھیہ پردیش کے اندور راجستھان کے جے پور میں ایسے واقعات سامنے اۓ کہ سماجی دوری کے سبب اپنے مرنے والے کی آرتی کو کندھا دینے کےلیے بھی تیار نہیں ہو رہے ہیں اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے مسلمانوں نے قریب پانچ جگہ ممبئی، پنجاب، مالدہ، اسام اور بنگال میں ہندووں بھائیوں کو کندھا دیا۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں سیاسیات کی خصوصی رپورٹ

YouTube video