بیرسٹر میر اکبر علی خاں کے فرزند کا انتقال

حیدرآباد۔ 21 مارچ (سیاست نیوز) جناب میر ریاضت علی خاں عرف واجد فرزند بیرسٹر میر اکبر علی خاں مرحوم سابق گورنر اترپردیش و اڑیشہ کا 18 مارچ کو سویٹزرلینڈ میں انتقال ہوگیا۔ تدفین 22 مارچ کو جنیوا سویٹزرلینڈ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں تین دختران اور ایک فرزند شامل ہیں۔ ان کی بہنوں میں فیض النساء ایڈوکیٹ اور ڈاکٹر نعیم شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT