٭ بیلگاوی ایرپورٹ ایک فوجی کو AK-47 کارتوس اور انڈین اسمال آرمس سسٹم کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ فوجی نائیک صوبیدار کو مزید تحقیقات کیلئے مراٹھا لائٹ انفینٹری ریجیمنٹل سنٹر اسٹیشن ہیڈکوارٹرس کے حوالے کردیا گیا۔