بی جے پی رکن پارلیمنٹ سعودی سے واپس لوٹنے کے بعد 14 دنوں سے گھر میں خود کو الگ تھلگ رکھ لیا ہے

,

   

نئی دہلی: کورونا وائرس کا خدشہ میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ سریش پربھو نے سعودی عرب سے واپس لوٹنے کے بعد خود کو گھر میں 14 دنوں سے الگ تھلگ کرلیاہے۔

سریش پربھو کے قریبی ساتھیوں نے بتایا کہ سریش پربھو کو وائرس کے منفی رپورٹس کے باوجو دانہوں نے اپنے آپ کو الگ تھلگ رکھ لیا ہے۔ سریش پربھو سعودی میں جی 20 اجلاس میں شرکت کیلئے گئے ہوئے تھے۔