Tag Archives: BJP MP

میں برہمن ہوں چوکیدار نہیں ہو سکتا : سبرامنیم سوامی

کانگریس کی مہم چوکیدار چور ہے سے بی جے پی پوری طرح خو ف کہا رہی ہے اور انکو ہار کا ڈر ستانے لگا ہے اور طرح طرح کے کھیل کھیل رہی ہے اوروہ چیزیں انکے لئے پی راہ کا کانٹا بنتے جا رہی ہے ۔کانگریس صدر چوکیدار چور ہے …

Read More »

اگر سچ بولنا بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں۔ شترو گھن سنہا

کلکتہ۔ اس نعرہ کے ساتھ کہ اگر ملک کے مفادات کے لئے سچ بولنا بغاوت کے زمرے میںآتا ہے تو میںآج اتنے بڑی مجمع میں اعلان کرتاہوں کہ ’ ہاں میں باغی ہوں‘‘ ۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور بالی ووڈ اداکار شتروگھن سنہا نے آج مودی مخالف …

Read More »

کانگریس کوووٹ دینے پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے نے ایک آدمی کو پیٹ ڈالا ۔ 

ساگر ( مدھیہ پردیش ) مدھیہ پردیش کے ساگر شہر سے رکن پارلیمنٹ لکشمی نارائن یادو کے بیٹے سدھیر یادو آج پولیس نے ایس سی ایس ٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔ سدھیر یادو پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو مبینہ طورپر …

Read More »

دہلی کی جامع مسجد منہدم کردو ، اگر وہاں سے بھگوان مورتیاں نہ نکلیں تومجھے پھانسی دیدو : ساکشی مہاراج کا متنازعہ بیان 

اناؤ :جب سے بی جے پی حکومت برسراقتدار آئی ہے ۔ پارٹی کے وزراء متنازعہ بیانات دینے میں اضافہ کردیا ہے ۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے آج ایک متازعہ بیان دیا ہے ۔ جس میں انہوں نے کہا کہ دہلی کی جامع مسجد کی منہدم …

Read More »

بھگوان میں طاقت ہوتی تو آج تک مندر بن گیا ہوتا ، ایودھیا میں رام نہیں بدھ کا مندر بننا چاہئے : رکن پارلیمان ساوتری بائی 

غازی پور : متنازعہ بیانات دینے میں مشہور بہرائچ کی بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ساوتری بائی نے پھر ایک بار ایودھیا میں رام کی جگہ بدھ کی مندر تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایودھیا میں رام کا مندر نہیں بلکہ بدھ کا …

Read More »

ہم یہاں سماجی خدمت نہیں سیاست کرنے کیلئے ہیں : بی جے پی وزیر اننت کمار ہیگڑے 

بنگلور : وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ اننت کمار ہیگڑے نے کہا کہ وہ ا ور ان کی پارٹی سماج میں خدمت کرنے کے مقصد سے نہیں آئی ہے بلکہ یہاں سیاست کرنے آئی ہیں ۔ کرناٹک کے کروار ضلع …

Read More »

آبروریزی اور قتل کے واقعات میں اضافہ کا سبب مسلمان ہیں : بی جے پی رکن پارلیمان کی زہرافشانی

امیڈکر نگر : بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ ہری اوم پانڈے نے جمعہ کو مسلمانو ں کے تعلق سے قابل اعتراض اور متنازع تبصرہ کیا ۔انہوں نے مسلمانوں کی دلآزاری والا بیان دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں آبروریزی اور قتل جیسے سنگین جرائم میں اضافہ کا سبب ملک …

Read More »

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کے میرے بھائی پر قاتلانہ حملہ کروایا ہے۔ ڈاکٹرکفیل خان۔رکن پارلیمنٹ نے کیاانکار

گورکھپور میں 10جون کے روز نامعلوم افراد نے تین گولیاں جمیل پر داغی تھی۔ اب تک اس کیس میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں ائی ہے۔ BJP MP Kamlesh Paswan&Satish Nangalia, owner of Baldev plaza, hired shooters for this. Paswan has no personal enmity with my brother. My uncle …

Read More »

بی جے پی کے گوڈا رکن پارلیمنٹ نے ہجومی تشدد کے تمام ملزمین کی قانونی کاروائی کا خرچ اٹھانا کا وعدہ کیا ۔

جھارکھنڈ۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشاکانت دوبئے نے کہاکہ وہ گوڈا ہجومی تشدد کیس کے ملزمین کے گھر والوں سے ملاات کی ہے اور وہ نہایت غریب ہیں جوقانونی اخراجات برداشت نہیں کرسکتے۔ اسی ہفتہ جھارکھنڈ میں دو مسلمانوں پر ہوئی ہجومی بربریت کے کیس میں گرفتار گاؤں …

Read More »

بابل سپریو کے ٹوئٹر بنا ہنگامے کا سبب۔

ترنمول کانگریس کو سپریو متعدد مرتبہ تنقید کا نشانہ بناچکے ہیں‘ پارٹی سکریٹری پرتھا چترجی نے کہاکہ’’اس طرح کے بیانات کنٹرول کے بجائے آگ میں تیل کاکام کرتے ہیں‘‘ کلکتہ۔مغربی بردان کے رانی گنج علاقے میں رام نومی ریالی کے دوران پیش ائے تشدد پر اسانسول کے بی جے پی …

Read More »

مودی سے ماحول کو فرقہ وارانہ رنگ نہ دینے کی شتروگھن سنہا کی اپیل

وزیراعظم گجرات میں ووٹوں کی تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ اسد الدین اویسی نئی دہلی/حیدرآباد۔ کانگریس لیڈوں کی پاکستانی ہائی کمشنر کے ساتھ رابطہ ہونے سے متعلق وزیراعظم نریندر مودی کے تبصرے پر سخت تنقید کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور بالی ووڈ اداکار …

Read More »

بی جے پی ایم پی نے منسٹر کو چور کہا‘ ویڈیو ہوا وائیرل

بھوپال: ایک ویڈیو میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ شیوراج سنگھ چوہان حکومت کے ایک منسٹر کو برسرعام چور کہہ رہے ہیں مذکورہ ویڈیو وائرل ہوا اور برسراقتدار حکومت کے لئے باعث شرم بھی بن رہا ہے۔ مذکورہ ویڈیومیں چہارشنبہ کے روز ضلع بالگھاٹ کے مالن گنج میں ’’ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT