بی جے پی کے تین قائدین کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے پولیس کو ہدایت

,

   

٭ دہلی ہائیکورٹ نے نفرت انگیز تقریر کرنے والے بی جے پی کے تین قائدین کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کی پولیس کو ہدایت دی۔ دہلی میں سی اے اے کیخلاف احتجاج کرنے والوں کے ساتھ موافق سی اے اے گروپ کے تصادم کی وجہ بی جے پی کے تین قائدین کپل مشرا، انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کی اشتعال انگیز تقاریر بتائی گئی ہے۔