خلع کیلئے شوہر کی رضامندی ضروری ہے

   

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ اگر بیوی اپنے شوہر زید سے خلع لینا چاہے تو کیا اس کے لئے شوہر کی رضامندی ضروری نہیں ۔ ایسی صورت میں شرعی کیا حکم ہے ؟ بینوا تؤجروا
جواب : صورت مسئول عنہا میں بیوی کی درخواست خلع کو شوہر کا قبول کرنا ضروری ہے۔ فقط واﷲ أعلم