دوبئی۔ بگ ٹکٹ ابوظہبی ڈرامیں ہندوستانی شخص نے جیتے2کروڑ کی لاٹری

,

   

ابوظہبی۔ایک ابوظہبی نژاد ہندوستانی شخص نے جمعہ 9ڈسمبر کے روز بگ ٹکمٹ ابوظہبی ہفتہ وار ی ڈرا میں 1ملین درہم (2,06,34,490روپئے) جیتے ہیں۔

چھ میں سے پانچ جیت حاصل کرنے والے نشانات کے میل کھانے کے بعد پہلے زمرے میں ڈرا کے فاتح ہارون شیخ کو یہ جیت حاصل ہوئی ہے۔ میگا ڈرا برائے25ملین درہم(51,58,62,250) ایک ملین جیت حاصل کرنیو الے پہلے چار لوگوں میں شامل ہیں۔

گلف نیوز نے ہارون کے حوالے سے کہاکہ ”آج سے قبل میں نے اپنی زندگی میں کوئی چیز نہیں جیتا ہے۔

میرے ٹکٹ کے انتخاب پر میں بگ ٹکٹ کا شکر گذار ہے جس نے میری زندگی بدل دی ہے“۔ ہارون کوفون پر خبر دینے کے بعد میزبا ن رچرڈ نے ایک ملین درہم ذاتی طور پر چیک پیش کرتے ہوئے انہیں حیران کردیا۔

ہارون کو اب بھی موقع ہے میگا درہم 25ملین کا عظیم الشان انعام‘ درہم 2ملین کا دوسرا انعام یا پھر دیگر چار نقد انعامات جو 3جنوری کوہونے والے جیت سکے۔

پرومشن کی تاریخوں کے دوران خریدے گئے تمام بگ ٹکٹس کیش ٹکٹس متصل ڈران کی تاریخ میں شامل ہوں گے۔مذکورہ ٹکٹس ہر ہفتہ واری ارب پتی ڈرا میں داخل نہیں ہوں گے۔

جیک پاٹ برائے25ملین درہم
ابوظہبی نژاد بگ ٹکٹ ڈرا اب تک کا اپنی سب سے بڑی رقم کی پیش کررہا ہے جو 25ملین درہم51,58,62,250پر مشتمل جیک پاٹ انعام کی رقم ہے جو جنوری 2022کے بگ ٹکٹ سیریز235کی ہے۔

یہاں پر درہم 1ملین انعام ڈسمبر میں ہفتہ واری بھی ہے۔ بگ ٹکٹ کے میزبان اور پیشکش کرنے والے رچرڈ نے اس سے قبل گلف نیوز سے کہا کہ ”ڈسمبر سے ہم ہر ہرفہ ایک ارب پتی قائم کریں گے۔

بنیادی طور پر ہر ہفتہ ٹکٹ خریدنے والے ڈرا میں شامل ہوجائیں گے اور درہم 1ملین فاتح کااعلان کیاجائے گا“۔