Monday , May 25 2020

دہلی کو منی پاکستان نہیں منی شام بنایا گیا ، کنگناکی بہن کا ردعمل

٭ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راناوت کی بہن رنگولی چنڈل نے شمال مشرقی دہلی میں سی اے اے کے خلاف اور تائید میں تصادم پر ٹوئیٹ کیا ہے کہ ہندوستان کے دل دہلی کو منی پاکستان نہیں بنایا گیا بلکہ اسے منی شام بنایا گیا۔ دہلی کے ان علاقوں کی سڑکیں منی شام کا منظر پیش کررہے تھے۔ ملک شام میں سڑکوں پر جس طرح تباہی دیکھی جاتی ہے یہ منظر دہلی میں دیکھا گیا۔ ایسا معلوم ہوتا ہیکہ مودی حکومت صرف ٹرمپ کو خوش کرنے میں مصروف ہیں۔ اگر حکومت نے کارروائی نہیں کی اور ایکشن نہیں لیا تو بھارت کا نام شام ہوجائے گا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT