دہلی کے وزیر ستیندر جین کی درخواست ضمانت نامنظور

   

نئی دہلی: دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت کے وزیر ستیندر جین کو منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے آج بڑا جھٹکا لگا جب منی لانڈرنگ کیس میں ان کی درخواست ضمانت نامنظور کر دی گئی۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ستیندر جین اور ان کے ساتھیوں کے کئی مقامات پر چھاپے ماری کے بعد ان کے خلاف کارروائی جاری ہے۔