کشمیری عوام ارٹیکل 370کی برخواستگی سے ناراض ہے اور ان کاکہناہے کہ ہندوستانی حکومت نے انہیں قیدی بنا کررکھ دیا ہے۔
وہ لوگ میڈیاکے سامنے بات کرنے سے بھی کترا رہے ہیں کیونکہ انہیں خوف ہے کہ فوج ان کے خلاف کاروائی کرے گی۔
ہندوستانی میڈیاکے خلاف بھی وہ ناراض ہیں کیونکہ مذکورہ میڈیا جموں او رکشمیرکی زمینی حقیقت نہیں دیکھا رہاہے۔
عام ہندوستانی سمجھ رہے ہیں کہ کشمیرمیں حالات معمول پر ہیں مگر ایسا ہرگز نہیں ہے۔
دی کوائنٹ کی گرونڈ رپورٹ میں ان کاباتوں کاخلاصہ کیاگیا ہے پیش ہے ویڈیو ضروردیکھیں