زائد از 400 سالہ تاریخی ترک عمارت کا داخلی اور بیرونی منظر

,

   

۔ یہ بازنطینی سلطنت میں چرچ رہی ، سلطنت عثمانیہ میں مسجد اور جدید ترکی میں میوزیم کی حیثیت سے ہر سال لاکھوں سیاحوں کیلئے پرکشش تاریخی عمارت ثابت ہوئی۔ اب ترکی کے کونسل آف اسٹیٹ نے جو ملک کا اعلیٰ ترین انتظامی ادارہ ہے، اس نے ’’حاجیہ صوفیہ‘‘ کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کی درخواست کی ہے۔ مسجد کی تائید کرنے والے گروپ نے 1934ء کے فیصلہ کو منسوخ کرنے پر زور دیا ہے۔ دوسری طرف یونان کا دعویٰ ہیکہ وینسکو کی ورلڈ ہیرٹیج بلڈنگ کی نوعیت کو بدلا نہیں جاسکتا ہے۔