زلزلے پر نیوز اینکر ڈیسک کے نیچے چلی گئی

,

   

Ferty9 Clinic

٭ زلزلہ کہیں بھی آئے ، لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہونا فطری بات ہے ، اس کا عملی مشاہدہ پھر ایک بار کیلی فورنیا میں دیکھنے میں آیا جہاں جمعرات کو 7.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ۔ وہاں اس وقت لائیو ٹی وی شو میں نیوز بلیٹن جاری تھا جس میں ایک مرد اور ایک خاتون اینکر تھے۔ جیسے ہی زلزلہ محسوس ہوا خاتون نیوز اینکر نے ساتھی سے کہا کہ ہمیں ڈیسک کے نیچے ہوجانا چاہئے اور وہ فوری ڈیسک کے نیچے چلی گئی ؟