سالگرہ کے موقع پر برج خلیفہ کنگ خان کی تصویروں سے جگمگااٹھا۔

,

   

Ferty9 Clinic

مذکورہ اداکار نے وہی تصویریں اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کی جس میں تاریخی برج خلیفہ کے ”سالگرہ مبارک شاہ رخ خان“ پیغام کے ساتھ ان تصویروں کی نمائش کی گئی ہے۔ ساتھ میں شاہ رخ نے لکھا کہ ”دنیا کے سب سے اونچے او ربڑیے اسکرین پر خود کو دیکھ کر مسرت ہوئی“۔

کرن جوہر نے بھی برج خلیفہ پر اداکار کا ایک ویڈیو شیئر کیا اور سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

ستاروں‘ مداحوں نے ایس آر کے کو سالگر ہ کی مبارکباد پیش کی

درایں اثناء دن بھر ستارے او رشاہ رخ کے مداحوں نے دن بھر سالگرہ کی مبارکباد کا ہیش ٹیگ چلایا۔ سارا دن ”رومانس کنگ‘ صدابہار‘ کنگ خان‘ سوپر اسٹار ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتارہا ہے۔

عامر خان نے بھی ٹوئٹر کے ذریعہ ایس آر کے کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے

https://twitter.com/aamir_khan/status/1323269114882916352?s=20

راج کمار راؤ لہ علاوہ مادھوری ڈکشٹ‘ کرینا کپور‘ انوشکاشرما نے بھی ٹوئٹر کے ذریعہ کنگ خان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے

 

 

 

پیر کی شام کو اداکار نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعہ مبارکباد دینے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیاہے