سشانت کیس اور کنگنا پر اپنے موقف کے ذریعہ بی جے پی بہار انتخابات کی خواہاں:سنجے راوت

   

٭ شیوسینا کے ایم پی سنجے راوت نے کہا کہ بی جے پی سشانت سنگھ راجپوت کے موت کے کیس میں کنگنا رناوت کی حمایت ذریعہ بہار اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہے۔ ایسا کرکے اعلیٰ ذات کے راجپوت اور شتریہ ووٹس حاصل اس کا مقصد ہے اور انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ پارٹی ، کنگنا رناوت کی حمایت کررہی ہے۔