سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی والدہ کا انتقال، نماز جنازہ آج بعد نماز عصر

,

   

ریاض: سعودی عربیہ بادشاہ سلمان بن عبد العزیز السعود کی اہلیہ اور ولیعہد محمد بن سلمان کی والدہ پرنسس حیسا بنت سعود بن عبد اللہ بن سعود بن فیصل السعود کا آج یکم رمضا ن المبارک کو انتقال ہوگیا ہے۔

یہ اطلاع سعودی عربیہ رائل کورٹ نے دی ہے۔ نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ریاض میں پرنس ترکی بن عبدالعزیز مسجد میں ادا کی جائے گی۔