Wednesday , January 22 2020

Tag Archives: Passes Away

عمان کے سلطان قبوس بن سعد کا انتقال

مسقط: عمان ملک کے سلطان قبوس بن سعد کا جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ قبوس کی عمر 79برس تھی اور وہ کافی عرصہ سے کافی علیل تھے اور وہ بلیجم میں اپناعلاج کروارہے تھے۔ انہوں نے 1976ء میں سیدہ نوال بنت طارق السعد سے شادی کی اور 1979ء میں انہیں طلاق …

Read More »

انگلینڈ کے سابق کپتان باب ولس چل بسے۔

لندن: انگلینڈ کرکٹ کے سابق کپتان اور فاسٹ بالر باب ولس آج دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ ان کی عمر70سال بتائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق باب ولس کو کینسر کا عارضہ تھا۔ تیرہ سالوں پر مشتمل انٹر نیشنل کیریر میں 90ٹسٹ اور64ون ڈے میچس شامل ہیں۔ ان کی موت …

Read More »

شبانہ اعظمی کی والدہ شوکت کیفی اعظمی کا انتقال

ممبئی: مشہور اداکار شبانہ اعظمی اور سنیماٹوگرافر بابا اعظمی کی والدہ مشہور فلم اداکارہ شوکت اعظمی جمعہ کی رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ وہ 91برس کی تھی۔انہیں کئی بیماریاں لاحق تھیں۔ انہوں نے مشہور نغمہ نگار شاعر کیفی اعظمی سے شادی کی تھی۔ کیفی اعظمی کا انتقال …

Read More »

سابق وزیر قانون اور ممتا ز قانون داں رام جیٹھ ملانی 95سال کی عمر میں فوت

نئی دہلی۔ اتوار کے روز رام جیٹھ ملانی دہلی کے اپنے گھر میں فوت ہوگئی۔ سینئر وکیل وا رسابق مرکز ی وزیر قانون رام جیٹھ ملانی95سال کی عمر میں فوت ہوگئی۔ اتوار کے روز انہوں نے اپنے گھر میں آخری سانس لی۔ چیرمن بار کونسل کے طور پر بھی انہوں …

Read More »

ملک کی پہلی خاتون ڈی جی پی کنچن چودھری بھٹاچاریہ کی موت

حیدرآباد: ہندوستان کی پہلی خاتون ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) پیر کی شب اس دنیا سے چل بسیں۔ کنچن چودھری 1973ء بیاچ کی افسر ہیں۔ انہوں نے اس وقت تاریخ رقم کی جب انہیں اتراکھنڈ کا ڈی جی پی مقرر کیا گیا او ریہ خاتون کا ڈی جی …

Read More »

سابق مرکزی وزیر جئے پال ریڈی کا 77سال کی عمر میں انتقال

سینئر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ایس جئے پال ریڈی کااتوار کی اولین ساعتو ں میں اسپتال میں انتقال ہوگیا نئی دہلی۔ نیوز ایجنسی پی ٹی ائی کی جانکاری کے مطابق کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ایس جئے پال ریڈی کا اتوار کی اولین ساعتوں میں …

Read More »

مشہور اداکار و فلمساز گریش کارنڈ دنیا سے چل بسے۔ نریندر مودی اور فلمی شخصیتوں نے اظہار تعزیت کیا۔

بنگلور: عظیم فلم ساز، ہدایت کار اور ڈرامہ نگار گریش کارنڈ بعمر ۱۸ / سال میں دنیا سے چل بسے۔ وہ ایک طویل عرصہ سے بیمار تھے۔ آج بنگلور میں واقع اپنی رہائش گاہ پر آخری سانسیں لیں۔ گریش نے کئی فلموں میں کام کیا ہے۔ انہوں نے کنڑا فلموں …

Read More »

سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی والدہ کا انتقال، نماز جنازہ آج بعد نماز عصر

ریاض: سعودی عربیہ بادشاہ سلمان بن عبد العزیز السعود کی اہلیہ اور ولیعہد محمد بن سلمان کی والدہ پرنسس حیسا بنت سعود بن عبد اللہ بن سعود بن فیصل السعود کا آج یکم رمضا ن المبارک کو انتقال ہوگیا ہے۔ یہ اطلاع سعودی عربیہ رائل کورٹ نے دی ہے۔ نماز …

Read More »

تلنگانہ : بی جے پی لیڈر کشن ریڈی کی والدہ فوت ، کے سی آر کا اظہار تعزیت 

حیدرآباد : بی جے پی فلور لیڈر سابق ایم ایل اے عنبرپیٹ اور مجوزہ لوک سبھا انتخابات میں حلقہ سکندرآباد کے امیدوار کشن ریڈی کی والدہ اندلما آج بعمر ۰۸;241; سال اپولو اسپتال میں قلب پر حملہ کے باعث فوت ہوگئیں ۔ وزیراعلی تلنگانہ کے چندر شیکھر راوَ نے کشن …

Read More »

معروف پروڈیوسر راج کمار برجاٹیہ چل بسے ۔ 

حیدرآباد : بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر او رراجشری پروڈکشن چیف راجکمار برجاٹیہ کا آج صبح ممبئی میں دیہانت ہوگیا ۔ پسماندگان میں ایک بیٹا فلم پرڈیوسر سورج برجاٹیہ او ربیوہ سدھا شامل ہیں ۔ راجشری پروڈکشن ہاؤز نے ٹوئیٹر پر یہ اطلاع دی ۔ راج کمار برجاٹیہ نے بالی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT