Sunday , November 29 2020

سنجے دت، عالیہ بھٹ، آدتیہ کپور کی فلم ’سڑک 2 ‘ کا ٹریلر

ممبئی : مہیش بھٹ نے اپنی مشہور فلم ’سڑک‘ کے تسلسل ’سڑک 2 ‘ کیساتھ ڈائریکٹر کی حیثیت سے واپسی کی ہے۔ فلم میں اُن کی چھوٹی بیٹی عالیہ بھٹ نے مرکزی کردار ادا کیا جسے سچائی کی تلاش ہوتی ہے۔ سنجے دت، پوجا بھٹ اور آدتیہ رائے کپور دیگر ستارے ہیں۔ ’سڑک 2‘ کا پہلا ٹریلر جاری کیا گیا۔ دو دہے قبل سنجے اور پوجا کی ’سڑک‘ سوپر ہٹ ہوئی تھی۔ سنجے کو گزشتہ روز ہی پھیپھڑے کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT