سوئگی ایجنٹ کے خلاف خاتون کی شکایت

   

نئی دہلی۔ ایک خاتون نے شکایت کی ہے کہ اسکے گھر کی دہلیز پرگروسری پہنچانے والے سوئگی ایجنٹ کی طرف سے پریشان کن پیغامات روانہ کیے ہیں جیسے مس یو لاٹ وغیرہ۔جب ڈیلیوری ملازم نے اسے واٹس ایپ پر ٹیکسٹ کرنا شروع کیا تو پراپتھی نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے سوئگی کی سپورٹ ٹیم کے پاس شکایت درج کروائی ہے جو اب نیا تنازعہ بن چکا ہے ۔