سونیا گاندھی پارلیمنٹ میں صدر کانگریس منتخب

,

   

نئی دہلی: سترہویں لوک سبھا پارلیمنٹ میں محترمہ سونیا گاندھی کانگریس کی صدارت کریں گی۔ انہیں متفقہ طور پر پارلیمنٹ میں صدر کانگریس منتخب کیا گیا۔

بعد ازاں کانگریس کے قومی صدر اور سونیاگاندھی کے فرزند مسٹر راہل گاندھی انہیں ٹوئٹر پر مبارکباد پیش کی او رکہا کہ سونیاگاندھی کی صدارت میں کانگریس مزید مضبوط ہوگی۔