Sunday , August 25 2019

Tag Archives: Sonia Gandhi

راجیو نے 1984میں خوف کا ماحول پیدا کرنے کے لئے بھاری اکثریت سے جیت کا استعمال نہیں کیا۔ سونیا گاندھی

نئی دہلی۔سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو1984میں بھاری اکثریت سے جیت حاصل ہوئی تھی مگر انہو ں نے اس کا استعمال کرتے ہوئے خوف کا ماحول پیدا نہیں کیاتھا‘ نہ لوگوں میں خوف پیدا کیا‘ اور نہ ہی اداروں کو تباہ کیاتھا‘ کانگریس صدر سونیاگاندھی نے مودی حکومت کو تنقید کا …

Read More »

سونیا گاندھی نے سچائی‘ عدم تشدد اورحب الوطنی کا پرچم لہرایا۔ویڈیو

سونیاگاندھی نے جو تقریر کی وہ مودی کے لال قلعہ سے دی گئی تقریر سے کافی مختلف تھی۔ نئی دہلی۔ کانگریس صدر سونیاگاندھی نے یوم آزادی کے موقع پر کہاکہ لاکھوں ہندوستانی یومیہ اساس پر امتیازی سلوک اور انصافی کاشکار ہیں اور زوردیا کہ سماجی ہم آہنگی اور روداری کے …

Read More »

کانگریس صدر پر آج فیصلہ متوقع۔ ملکاارجن کھڑگی اور مکل واسنک سب سے آگے

ہفتہ کے روز مذکورہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس ہورہا ہے جس میں پارٹی کے سینئر لیڈران اور نوجوان قائدین کے درمیان میں جو اختلاف رائے پیدا ہورہی ہے اس کو دور کرسکیں۔ اور اس سے بڑی بات یہ ہے کہ جمعہ کے روز کانگریس کے سینرقیادت نے راہول گاندھی …

Read More »

سرمایہ کاروں کے مفاد میں پبلک کمپنیوں کو بحران میں ڈال رہی حکومت: سونیا گاندھی کی پارلیمان میں تقریر

ترقی پسند اتحاد ( یوپی اے ) کی صدر سونیا گاندھی نے لوک سبھا میں رائے بریلی کی ریل کوچ فیکٹری کی کمپنی کاری کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے حکومت پر مخصوص سرمایہ کاروں کو فائدہ پہنچانے کے لئے پپلک کمپنیوں کو بحران میں ڈالنے کا الزام عائد کیا ۔ وقفہ …

Read More »

کیا واقعی کانگریس کو نئے صدر کی تلاش ہے؟سونیا گاندھی نے اس لیڈرکو صدرعہدے کے لئے کیا فون

پارلیمانی انتخابات میں ہار کے بعد کانگریس صدر راہل گاندھی نے استعفیٰ کی پیشکش کی۔ حالانکہ انہیں منانے کے تمام دورچلے۔ کئی ریاستوں کی یونٹ سے دہلی استعفیٰ بھی آنے لگے۔ ان سب کے درمیان خبرہے کہ راہل گاندھی کی جگہ نئے صدرکی تلاش پوری ہوگئی ہے۔ ذرائع سے ملی …

Read More »

ای وی ایم کے خوف سے سونیا نے نہیں کیا انکار او رکہا’جہاں آگ ہوتی ہے وہیں دھواں اٹھتا ہے‘

رائے بریلی میں کانگریس لیڈرنے کہاکہ شکوک وشبہات کو ختم کیاجاناچاہئے رائے بریلی۔ آخر کار سونیاگاندھی الکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) کے متعلق سماج کے ایک حصہ سے شبہ کے اظہار پر اپنی زبان کھولی‘ اور کہاکہ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جہاں پر آگ لگتی ہے وہاں پردھواں …

Read More »

سونیا گاندھی کانگریس پارلیمانی بورڈ کی لیڈر منتخب۔ بی جے پی کو ہرانے کے لئے ہم 52 لوگ ہی کافی :راہل گاندھی

ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی سربراہ سونیا گاندھی کو ہفتے کے روز کانگریس پارلیمانی بورڈ کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ کانگریس کے میڈیا انچارج رندیپ سنگھ سورجے والانے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ پارٹی کے نو منتخب اراکین پارلیمنٹ کی پارلیمنٹ میں ہونے والی میٹنگ کے …

Read More »

سونیا گاندھی پارلیمنٹ میں صدر کانگریس منتخب

نئی دہلی: سترہویں لوک سبھا پارلیمنٹ میں محترمہ سونیا گاندھی کانگریس کی صدارت کریں گی۔ انہیں متفقہ طور پر پارلیمنٹ میں صدر کانگریس منتخب کیا گیا۔ بعد ازاں کانگریس کے قومی صدر اور سونیاگاندھی کے فرزند مسٹر راہل گاندھی انہیں ٹوئٹر پر مبارکباد پیش کی او رکہا کہ سونیاگاندھی کی …

Read More »

گاندھی خاندان ہی کانگریس پارٹی کو برقرار رکھ سکتا ہے‘ کانگریس لیڈر

مری ششی دھر ریڈی کا دعووی”کوئی دوسرا فرد(گاندھی فیملی جس طرح) پارٹی کو ایک ساتھ رکھا ہے ویسا نہیں رکھ سکتا“ حیدرآباد۔ لوک سبھا الیکشن میں بڑے پیمانے پر شکست کے بعد پارٹی قیادت کو اپنے عہدہ چھوڑنے کی بحث کو غیر ضروری قراردیتے ہوئے جمعہ کے روز کانگریس کے …

Read More »

سونیا گاندھی کے کیمپ کے باہر آتشز دگی

نئی دہلی: دہلی کے آر کے پورم سیکٹر ۷ / اتوار کے روز سونیا گاندھی کے کیمپ کے باہر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی چار فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ آگ لگنے کا واقعہ کا تاحال پتہ چل نہ سکا۔ اس واقعہ کسی جانی …

Read More »

مودی کی طرح غیر ذمہ دار وزیراعظم ہندوستان نے کبھی نہیں دیکھا۔ سونیا گاندھی نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران یہ بات کہی

انہوں نے کہاکہ 2019لوک سبھا الیکشن پچھلے تمام انتخابات سے منفرد ہے کیونکہ سماج کے تمام طبقا ت قسمت کا فیصلہ کرے گا اور آیا و ہ لوگ جنھوں نے دستور کو تباہ کیاوہ اقتدار میں رہیں گے رائے بریلی۔ پارٹی کارکنوں کے ساتھ پیر کے روز بند کمرے کے …

Read More »

پرینکا نے کھیلا فرنٹ فٹ پر ، گجرات میں جارحانہ انداز ،کہا کہ ائندہ لوک سبھا انتخابات لڑائی سے کم نہیں

لو ک سبھا انتخابات ۲۰۱۹سے قبل گجرات میں منعقد ہونے والی کانگریس کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں پرینکا گاندھی اپنے پہیلے انتخابی اجلا س میں کچھ جارحانہ آنداز میں دکھائی دی کہا کہ آج ملک میں جو بھی ہو رہا ہے وہ سب مایوس کن ہے ، آنے والے …

Read More »

پورے ملک میں خوف وہراس کا ماحول ہے۔کانگریس پورے ملک کوایک سمجھ کرآوازاٹھاتی ہے: سونیا گاندھی

دہلی میں کانگریس پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ میں یوپی اے کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی پرحملہ بولتے ہوئے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں سچ اورشفافیت کو طاق پررکھ دیا ہے۔ بدھ صبح سے ہی کانگریس پارلیمنٹری بورڈ کی میٹنگ چل رہی تھی، جس میں راہل گاندھی، سونیا …

Read More »

راہول گاندھی کے بعد نتن گڈکری کے شاندار کام کی سونیا گاندھی نے ستائش کی 

حال ہی میں سونیا گاندھی کے بیٹے او رکانگریس پارٹی کے صدر راہول گاندھی نے بھی نتن گڈکری کے اس ریمارکس کی ستائش کی تھی جس میں انہو ں نے کہاتھا کہ ’’ جو کوئی اپنے گھر کا خیال نہیں رکھ سکتا وہ ملک کا کس طرح خیال رکھ سکے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT