٭ فلم اسٹار نصیر الدین شاہ نے سیاسی اُمور پر بات کرنے سے گریز کرنے والے فلم اسٹارس سے متعلق کہا کہ وہ اس لئے بات کرنا نہیں چاہتے کیونکہ ان کو کئی چیزیں کھونے کا خوف ہوتا ہے ۔ لیکن کئی ایسے ایکٹرس ہیں جو اپنی آواز اٹھاتے ہیں ۔ نصیر الدین شاہ نے کہا کہ ایکٹرس کو ان موضوعات پر فلمیں بنانی چاہیئے جن پر وہ یقین رکھتے ہیں ۔