Sunday , November 29 2020

سیف اور کرینہ کو دوسری اولاد!

ممبئی : بالی ووڈ کے اسٹار جوڑے سیف علی خان اور کرینہ کپور نے آج کہا کہ انھیں دوسری اولاد ہونے والی ہے۔ مقبول جوڑے نے باضابطہ بیان میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بہی خواہوں سے اُن کی تائید و حمایت کیلئے اظہار تشکر کیا ہے۔ 39 سالہ کرینہ نے اپنے پہلے بچہ تیمور کو 20 ڈسمبر 2016ء کو جنم دیا تھا۔ دو بچوں کے باپ 49 سالہ سیف سے اُن کی شادی اکٹوبر 2012ء میں ہوئی تھی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT