شارجہ: متحدہ عرب امارات کے شارجہ شہر کے ایک ٹاور جس کا نام ”ابکو ٹاور“ بتایا جاتا ہے منگل کی رات بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ۔ یہ عمارت 45 منزلہ پر مشتمل ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے آگ پہلی منزل پر لگی اس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے اس واقعہ مقامی لوگوں نے فلمبندی کر کے سوشیل میڈیا پر اپلوڈ کردی ہے۔
A massive #fire is tearing through skyscraper in #UAE #Sharjah #الشارقة pic.twitter.com/jWZYMQ9vtj
— ChartsAfrica 📊 (@chartsafrica) May 5, 2020
Photos: Massive fire engulfs Sharjah residential tower https://t.co/oEMsW36t1a
— Gulf News (@gulf_news) May 5, 2020
Video: Residents of Sharjah tower hit by fire wait to give names to police to be provided with emergency accommodation https://t.co/x1sPKMpbbA pic.twitter.com/yi3SrAsddP
— Gulf News (@gulf_news) May 5, 2020
Video: Sharjah Police and fire officials coordinate at the scene of the Abbco Tower firehttps://t.co/x1sPKMpbbA pic.twitter.com/1HFBQJQsRe
— Gulf News (@gulf_news) May 5, 2020
اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈس کا عملہ فوری مقام واقعہ پہنچ گیا اور آگ پر قابو پالیا۔ پولیس بھی وہاں پہنچ گئی اور اس عمارت کے رہائشیوں کو ایمرجنسی رہائش کا انتظام کرنے میں مصروف ہوگئی۔۔ تاہم آگ لگنے کی اہم وجہ کا علم نہ ہوسکا۔