دمشق : شامی شہر حسکہ میں جاری لڑائی کے دوران 500داعشی جنگجوو?ں نے ہتھیار ڈال دیے۔ شامی جمہوری فورسز کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ سینا جیل توڑنے کے بعد سے جاری جھڑپوں میں کئی جنگجو ہلاک بھی ہوئے۔خبررساں اداروں کے مطابق جنگ کے دوران سیکڑوں جنگجوو?ں نے خود کو ایس ڈی ایف کے حوالے کردیا ہے۔