شمالی کوریا کے کرسمس گفٹ کی ٹریکنگ

   

٭ نارتھ امریکن ایرو اسپیس ڈیفنس کمانڈ نے بتایا کہ وہ نارتھ کوریا سے آنے والے کرسمس گفٹ کی سانتا کے ساتھ ٹریکنگ کررہا ہے ۔ شمالی کوریا نے حال ہی میں میزائل لانچ کیلئے لفظ ’’ کرسمس گفٹ‘‘ کا استعمال کیا تھا ۔ کمانڈ کے سانتا ٹریکنگ ویب سائیٹ پر دنیا کے 200ممالک سے 1.5کروڑ انوکھے وزیٹرس ہیں ۔